اہم ترین خبریںپاکستان

سکھر بڑی تباہی سے بچ گیا، وہابی دہشتگردتنظیم ٹی ٹی پی کا کمانڈرزین اللہ گرفتار

ذرائع کے مطابق زین اللہ ٹی ٹی پی کمانڈرعمرعرف پشاوری اور کمانڈر نورالامین کا قریبی ساتھی بتایا جارہاہے ۔

شیعت نیوز: سکھر بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی کالعدم وہابی دہشت گردتنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر زین اللہ گرفتار۔ زین اللہ سکھر میں دہشت گردکارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اوروحشی وہابی مولوی معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایئرپورٹ سکھر کے نذدیک کارروائی کے دوران کالعدم تکفیری وہابی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر زین اللہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق زین اللہ ٹی ٹی پی کمانڈرعمرعرف پشاوری اور کمانڈر نورالامین کا قریبی ساتھی بتایا جارہاہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button