نیشنل ایکشن پلان کی ہر شق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جاے حامدموسوی

02 اگست, 2019 16:47

شیعت نیوز؛تکفیری دہشتگردوں کو نابود کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کی ہر شق پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر کالعدم گروپوں، انکے سرپرستوں کو آہنی شکنجے میں جکڑا جائے۔

انہوں نے تمام مکاتب سے اپیل کی کہ وطن عزیز پاکستان ‘عالم اسلام کی پاسداری اورانسانیت کی بھلائی کیلئے دعائیں مانگی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر خانوادہ رسالتؐ کے فرمودات و احکامات کومشعل راہ بنانے کاعہدوپیمان کیاجائے۔

6:57 شام اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔