عراق

شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عادل عبدالمہدی

شیعت نیوسز مانیٹرنگ ڈییسک:ے اس فوجی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی کی مسلح افواج داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کو نابود کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ تین صوبوں الانبار، نینوا اور صلاح الدین سے شام کی سرحدوں تک کے تمام علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ کر کے ان کا صفایا کرنے کی کارروائی شروع ہو چکی ہے۔

عراق میں دہشت گرد گروہ کی شکست کے باوجود بعض علاقوں میں بعض علاقوں میں باقی بچے دہشت گرد عناصر اپنی تخریبی کارروائیاں کرتے رہے ہیں اور اب عراق کی مسلح افواج نے ان تمام عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button