پاکستان کی اہم خبریں

ملک میں استحکام لائے بغیر خطے میں استحکام لایا جانا ممکن نہیں، نیئرحسین بخاری

مغرب نے ایشیا ءکو غیر مستحکم کرنے کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں۔ ملک میں استحکام لائے بغیر خطے میں استحکام لایا جانا ممکن نہیں۔

شیعت نیوز: سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر بخاری نے کہا کہ خارجہ پالیسی تب ہی موثر ثابت ہوسکتی ہے، جب اس کی تشکیل منتخب نمائندوں کے ذریعے کی جائے۔ مغرب نے ایشیا ءکو غیر مستحکم کرنے کے لیے مسائل پیدا کیے ہیں۔ ملک میں استحکام لائے بغیر خطے میں استحکام لایا جانا ممکن نہیں۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں:ہمیں دو رخی پالیسی کو ترک کرکے واضح خارجہ پالیسی دینا ہوگی، میاں افتخار حسین

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں قومی کانفرنس بعنوان ’’خطے کی بدلتی صورتحال اور پاکستان کا کردار‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button