یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسزنے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرزلزال 1 بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button