اہم ترین خبریںدنیا

امریکہ کا ایران پر حملہ کرنا دوزخ کے دروازے کھولنے کے مترادف ہوگا، جارج گیلوے

ایران 2003کا عراق نہیں ،ایران ایک بااثراور طاقتور فوج کا حامل ملک ہے ۔ان خیالات کا اظہار سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے روسی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کیا

شیعت نیوز: امریکہ کا ایران پر حملہ کرنا دوزخ کے دروزے کھولنے کے مترادف ہوگا۔ایران 2003کا عراق نہیں ،ایران ایک بااثراور طاقتور فوج کا حامل ملک ہے ۔ان خیالات کا اظہار سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے روسی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کیا ۔

یہ خبربھی ملاحظہ فرمائیں :اسرائیل وامریکا کی روس کے ساتھ یروشلم میں بیٹھک

انہوں نے کہاکہ ایران کا ہر شخص چاہےوہ مسلح ہو یا غیر مسلح امریکہ کے ساتھ لڑنے کو اپنے لئے باعث شرف سمجھتاہے ۔ امریکہ کا ساتھ دینے والےقطر ، سعودیہ عرب اور عرب امارات بھی اس آگ سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button