اہم ترین خبریںپاکستان
کوئٹہ : سعودی نواز خودکشی بمبار کو سیکورٹی اھلکار نے و اصل جہنم کردیا
کوئٹہ میں سیکیورٹی پہ معمور اھلکاروں نے سعودی نواز تکفیری خودکش بمبار کو مسجد و امام بارگاہ میکانکی روڈ کوئٹہ پہ واصل جہنم کردیا ۔

کوئٹہ : سعودی نواز خودکشی بمبار کو سیکورٹی اھلکار نے و اصل جہنم کردیا
کوئٹہ میں سیکیورٹی پہ معمور اھلکاروں نے سعودی نواز تکفیری خودکش بمبار کو مسجد و امام بارگاہ میکانکی روڈ کوئٹہ پہ واصل جہنم کردیا ۔
شیعیت نیوز کو موصول ھونیوالی اطلاعات کہ مطابق کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ لدھیانوی گروپ سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار کو سیکیورٹی اھلکار نے اسوقت واصل جہنم کردیا جب وہ سیکیورٹی کہ اھلکاروں کہ روکنے کہ باوجود مسجد و امام بارگاہ میکانکی روڈ کوئٹہ مین زبردستی داخل ھونے کی کوشیش کررھا تھا ۔
واضح رھے کہ یوم علی علیہ السلام اور یوم القدس کہ موقع پہ سعودی و اسرائیلی نواز دھشتگردوں ملک میں ایکبار پھر فعال ھوگئے ھیں تاکہ اپنے آقاؤں کی ایما پہ پاک وطن کو کشت و خون میں نہلا سکیں لیکن سیکورٹی فورسز نے انکی سازش کو ناکام بنادیا ھے