اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان نے یمن جنگ میں فریق بننے سے اجتناب نہ کیاتواس کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے،سینیٹر فرحت اللہ بابر

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہاکہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں مسلہ فلسطین پہلے سے زیادہ توجہ کامتقاضی ہے۔

شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر اہتمام اسلام آبادہوٹل میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہاکہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں مسلہ فلسطین پہلے سے زیادہ توجہ کامتقاضی ہے۔

یہ خبربھی لازمی پڑھیں :حکومت پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباو ڈالا گیا، شیرین مزاری کا اعتراف

انہوں نے کہاکہ استعماری قوتوں نے مشرق وسطی میں یمن کے حوالے سے خفیہ اور اعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔ پاکستان کویمن کی جنگ میں فریق بننے سے اجتناب کرنا ہو گا ورنہ اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button