پاکستان
سیالکوٹ: سی ٹی ڈی کی کاروائی تکفیری کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
دہشتگر دوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے اور وہ سیالکوٹ میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،سیالکوٹ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈی نے سیالکوٹ کے علاقہ حاجی پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد حافظ محمد ابوبکراور حافظ محمد یوسف کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ،سیفٹی فیوز اور ڈیونیٹر برآمد کرلئے ہیں جبکہ دہشت گردوں کے قبضہ سے 410گرام دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
کراچی،مرکزی جلوس یوم علیؑ پر دہشت گرد حملے اور بڑے جانی نقصان کی کوشش ناکام
دہشتگر دوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے اور وہ سیالکوٹ میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔