بریکنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسلامی نصاب کو تکفیری نصاب میں تبدیل کرنےکی سازش
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسلامی نصاب اور اسلامی تاریخ کو تکفیری پہرائے میں ڈھالنے کے لئے دہشتگرد معاویہ اعظم کو اُ س کمیٹی کا سربراہ بناکر انہیں ٹاسک دیدیا گیا ہے۔

شیعیت نیوز: پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اسلامی نصاب اور اسلامی تاریخ کو تکفیری نصاب میں تبدیل کرنے کے لئے بنائی گئی جائزہ کمیٹی کا سربراہ دہشتگرد معاویہ اعظم کو بنادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسلامی نصاب اور اسلامی تاریخ کو تکفیری پہرائے میں ڈھالنے کے لئے دہشتگرد معاویہ اعظم کو اُ س کمیٹی کا سربراہ بناکر انہیں ٹاسک دیدیا گیا ہے۔
ایک اور عجوبہ! دہشت گردوں کے سرغنہ معاویہ اعظم کی رمضان ٹرانسمیشن میں فنکاروں کی شرکت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد
واضح رہےکہ معاویہ اعظم کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کا سرغنہ ہے، معاویہ اعظم دہشتگرد اعظم طارق کا بیٹا اور دہشتگرد ملک اسحاق کا جانشین ہے، اسکا تعلق اُ س گروہ سے جس نے مسلمانوں کو کافر قرار دیدکر انہیں واجب القتل قرار دیا اور ہزاروں بے گناہ معصوم مسلمانوں کو قتل کیا۔
70 فیصد سے زائد اہلسنت مسلک اور 30 فیصد شیعہ مسلک آبادی والے ملک پاکستان میں 2 فیصد وہابی شدت پسندتکفیری نظریات کے حامل ایک دہشتگرد کو اسلامی نصاب کمیٹی کا سربراہ بنانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
ایسے وقت میں جب پاکستان سے شدت پسندی اور تکفیر کو ختم کرنے کے لئے مسلسل جدوجہد کی جارہی ہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے شد ت پسند تکفیری جماعت کے سرغنہ کو اسلامی نصاب کی جائزہ کمیٹی کا سربراہ بنانا پاکستان کے خلاف گہری سازش ہے۔