دنیا

ٹرمپ نے امریکہ کے سیاسی نظام کو کمزور بنادیا

امریکہ کے سابق نائب صدر اورامریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے 2020 میں صدارتی امیدوار جو بایڈن نے امریکی صدر ٹرمپ کی رفتار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سیاسی نظآم کو بہت ہی کمزور بنادیا ہے۔ جو بایڈن نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے صدارتی منصب سے غلط استفادہ کررہے ہیں جس کا اسے حساب دینا پڑےگا۔ واضح رہے کہ جو بایڈن نے گذشتہ ہفتہ 2020 میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button