یمن
بنیان فاونڈیشن کی طرف سے صنعاء میں خوراک کی پروسیسن کا تربیتی دورہ مکمل

بدھ کے روز سلامی بنیاد فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری کیا گیا تربیتی کورس جس میں شہداء کے خانوادوں اور منتخب اشخاص نے تربیت حاصل کی اور ان کو خوراک کی پراسیسنگ کا پورا عمل سکھایا گیا۔
یہ دوراں 17 مارچ سے 24 اپریل تک جاری رہا اور اس میں 20 افراد نے شرکت کی جو شہداء کے خانوادوں سے تعلق رکھتے تھے اور ان افراد کو مختلف قسم کے خوراک کی پروسیسنگ کی تربیت دی گئی۔
اس موقع پر بنیاد فاؤنڈیشن کے سینئر اور علاقے کے افسروں نے مشرکین کی حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر غدیر الحوثی نے تقریر کرتے ہوئے مشرکین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان جیسے پروگراموں کی اہمیت پر زور دیا اور ساتھ ہی بنیاد پاونڈیشن کی کوششوں کو بھی بہت سراہا۔