مشرق وسطی

شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّپریشن جاری

شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّپریشن جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ادلب کے اطراف میں خان شیخون علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل شامی فوج نے صوبہ حماہ میں فوجی آپریشن کے دوران کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button