سعودی عرب

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ تیونس کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکٹیٹر اور خونخوار بادشاہ شاہ سلمان عنقریب تیونس کا دورہ کریں گے۔ تیونس کے صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ آئندہ جمعرات کو تیونس کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے دن تیونس میں عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button