عراق
درجنوں امریکی بکتربندگاڑیاں عراق میں داخل

امریکی فوج نے گزشتہ رات اندھرے میں اردن کے راستے درجنوں بکتربندگاڑیاں عراق پہنچایا ہے۔
عراقی میڈایا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات امریکی فوج کے ٹرکوں اور بکتربند گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ عراق پہنچا ہے۔
عراقی شہریوں کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی پالیسی ہمیشہ مشکوک رہی ہے، امریکی بکتربند گاڑیوں کے پہنچنے سے عراقی عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ امریکا عراق میں داعش جیسے تکفیری گروہوں کی حمایت کرتا رہا ہے۔