ایران

پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں،رہبرمعظم

شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں۔
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پولیس اسٹیشنوں اور پولیس چوکیوں پر عوام کے ساتھ صحیح اور درست رفتار میں بہبود اور بہتری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عوام کے ساتھ پولیس کی رفتار عاقلانہ، حکمت عملی اور اعتماد پر مبنی ہونی چاہیے کیونکہ ملکی نظم و نسق اور سکیورٹی میں پولیس اورعوام دونوں کا کردار بہت ہی اہم ہے۔ اس ملاقات کے بعد پولیس افسروں اور اہلکاروں نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button