ایران

ایران کی جانب سےکابل میں عاشقان رسولؐ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

شیعیت نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے کہ ایران کابل خودکش دھماکے کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ علاقے کے ملکوں کا مخلصانہ تعاون ہی دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ ہے-
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام اس حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور افغان حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button