ایران

آیت اللہ العظمی خامنہ سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزکے تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایشیائی کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button