عراق

عراق میں اہواز کے دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت

عراق کی مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں دیالہ کے علاقے میں خطرناک دہشت گرد اور اہواز حملے کا ماسٹر مائنڈ ابوضحی اپنے چار دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہو گیا۔

واضح رہے کہ اہواز میں بائیس ستمبر کو یوم دفاع مقدس کی پریڈ کے موقع پر دہشت گردوں نے وہاں موجود عام شہریوں پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں پچّیس افراد شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button