پاکستان

حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے،ڈاکٹر شیریں مزاری

شیعیت نیوز:  وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کی سربراہی میں آئے ہوئے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ آمنہ مسعود جنجوعہ نے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ان کی این جی او کی کوششوں سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button