یمنی فورسز کا آل سعود کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ

05 اکتوبر, 2018 14:05

شیعیت نیوزنے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 2 نامی میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی واصل جہنم اور زخمی ہوگئے ہیں۔

11:07 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top