مقبوضہ فلسطین

اسرائیل میں حماس کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں

اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہو رہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من کی کوئی توجہ نہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button