کراچی پریس کلب پر لاپتہ شیعہ عزاداروں کے اہل خانہ کا احتجاج، تصویری رپورٹ
31 اگست, 201808:01
Array
Share
30 اگست: جبری گمشدگی کے خلاف عالمی دن، پاکستان کے سیکڑوں لاپتہ افراد کے اہل خانہ تاحال اپنے پیاروں کی بازیابی کے منتظر۔ کراچی پریس کلب پر لاپتہ شیعہ عزاداروں کے اہل خانہ کا احتجاج