17 اکتوبر, 2018 13:17
کراچی: سندھ بلوچستان بارڈر پر بلوچستان پولیس کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والی زائرہ امام حسین ؑ زبیدہ خانم کی نماز جنازہ محفل شاہ خراسان میں ادا کردی گئی