عراق

قطر کا عراق کی فوجی حمایت اور تعاون پر آمادگی کا اظہار

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی فوج کے سربراہ نے قطری فوج کے سربراہ کی دعوت پر قطر کاد ورہ کیا تھا جس کے بعد اس نے کہا ہے کہ قطر نے عراق کی فوجی حمایت اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ عراقی فوج کے سربراہ نے قطر کے دورے کے اختتام پر کہا ہے کہ قطر نے دو طرف تعلقات کو فروغ دینے اور عراق کی فوجی حمایت کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button