ایران

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی صدر پوتین سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ماسکو میں روسی صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات میں ڈاکٹر ولیتی نے روسی صدر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام پیش کیا۔

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں انھوں نے روس کے صدر کے نام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کو پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button