دنیا

فوجی بیس سے حساس معلومات پر مشتمل کمپیوٹر غائب : اسرائیلی فوج کا دعویٰ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ایک فوجی بیس میں چوری کی ایک واردات پیش آئی جس میں حساس معلومات پر مشتمل ایک کمپیوٹر غائب ہوگیا۔فوج کا مزید دعویٰ ہے کہ کمپیوٹر غالباً بیس میں چپ کے سے داخل ہونے والے فلسطینیوں نے کیا ہوگا البتہ فوجی پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور جلد ہی واقع کے مرتکب سے نمٹ لے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button