ڈی آئی خان: شہید پولیس اہلکار محمد ظفر کی نماز جنازہ ادا،تصویری رپورٹ

27 جون, 2018 08:37

ڈ یرہ اسماعیل خان:امام بارگاہ لال شاہ کے قریب تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والےپولیس اہلکار محمد ظفر کی نماز جنازہ کوٹلی امام حسین(ع)میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

10:32 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔