پاکستان

آئی ایس او یمن میں آل سعودکے مظالم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کریگی

شیعیت نیوز: مرکزی ترجمان آئی ایس او نسیم کربلائی نے لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے یمن میں مظلوم مسلمانوں کو شیطانی قوتوں کی جارحیت کا سامنا ہے 37 ہزار سے زائد افراد زخمی شہید اور معذور ہوئے ہیں۔

آئی ایس او پاکستان نے ملک بھر میں جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا فیصلہ کیا ہے نسیم کربلائی نے کہا آل سعود نہ صرف یمن بلکہ نائیجریا میں عالم دین زکزکی اور انکی اہلیہ کی جبری گرفتاری میں ملوث ہے ۔ آل سعود اور ان کے حواریوں کے خلاف کراچی، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور، ملتان، پارہ چنار، حیدرآباد، گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام اہم مقامات پر احتجاج کیا جائے گا۔

نسیم کربلائی نے کہا آئی ایس او پاکستان نے ہمیشہ دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کی مخالفت کی ہے ہم ہرگز استعمار دشمنی کو ترک نہیں کر سکتے استعماری و

متعلقہ مضامین

Back to top button