پاکستان

دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی نااہلی کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست جمع

شیعیت نیوز: سندھ ہائی کورٹ میں کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی نااہلی کے لئے پٹیشن جمع کرادی ہے

اطلاعات کے مطابق دہشتگرد اورنگزیب فاروقی این اے 237 سے الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات جمع کرواچکا ہے جو بدقسمتی سے منظور بھی ہوگئے ہیں۔

اس دہشتگرد کی نااہلی کے لئے سول سوسائٹی کے راشد رضوی نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروادی ہے، جو جلد ہی انشاء اللہ سماعت کے لئے منظور کر لی جائے گی۔

پاکستانیوں سے بھی گذارش ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف اس قانونی جنگ اور پر امن جدوجہد میںاتحاد و یکجہتی کا ثبوت دیں.

2bf1da55-1228-4203-bcad-d0c46a9e1cb9.jpg

 

daaee6fd-b6b0-41a8-951d-f77b1a9dc723.jpg

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button