پاکستان

اسلام آباد پولیس نے مولوی عبدالعزیز کو لال مسجد میں خطاب سے روک دیا

شیعیت نیوز: اسلام آباد پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب اور داعش کے سہولت کار مولانا عبدالعزیز کی جانب سے لال مسجد میں ختم القرآن کے موقع پر خطاب کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے۔

ایس ایچ او ابپارہ عبدالرشید کی جانب سے داعشی دہشتگرد عبدالعزیز کو جاری ہونے والے نوٹس کے مطابق مولوی عبدالعزیز کو اآگاہ کیا گیا ہے کہ اس کا نام دہشت گردی کی لسٹ فورتھ شیڈول میں شامل ہے اور ایس ایچ او کی اجازت کے بغیر کسی بھی اجتماع میں شرکت نہیں کر سکتے ہیں نوٹس کے مطابق مولانا عبدالعزیز کو اگاہ کیا گیا ہے کہ آپ کسی بھی اجتماع میں شرکت کرنے سے باز رہیں بصورت دیگر آپ کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button