ایران

کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کے مخۃلف حصوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کتاب کے مختلف ناشین کے ساتھ براہ راست گفتگو کی اور ان کی شکایات اور تجاویز کو غور سے سماعت کیا۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی عباس صالحی اور دیگر اعلی حکام بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button