پاکستان

مشکل وقت گزر گیا بہتر حالات سامنے نظر آرہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

شیعیت نیوز: : ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا ہے، بہتر حالات سامنے نظر آرہے ہیں۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امن کے فوائد مربوط ہو رہے ہیں ۔ کڑے وقت کے بعد امن کی راہ سامنے ہے بس ہمیں ڈٹے رہنا ہے،مشکل اور

ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت گزر گیا اور اچھا وقت سامنے ہے، امن کے ثمرات مزید مستحکم ہو رہے ہیں لہذا ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ پائیدار امن کی حتمی منزل تک پہنچیں گے۔ جس کےحصول کیلئے مل کرکوشاں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button