پاکستان

بن سلمان کا وہابیت کے حوالے سے بیان، پاکستان میں وہابی کالعدم تنظیمیں پریشان

شیعیت نیوز: آل سعود کے موجودہ بادشاہ کے نااہل بادشاہ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلان کیا ہے سرد جنگ کے دوران مغرب کی ایماٗ پر دنیا بھر میں وہابیت(شدت پسند اسلام ) کی ترویج کی۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرد جنگ کے دور میں مغرب کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہاب ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے تاکہ سویت یونین کا مقابلہ کیا جا سکے۔

بن سلمان کے اس اعتراف کے بعد پاکستان میں وہابی دہشتگرد تنظیمیں اور رہنما شدید پریشانی کا شکار ہوگئے اور چولو بھر پانی میں ڈوب کر مرنے کی پلانگ کررہے ہیں، اور بن سلمان کو گالیاں دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سرد جنگ کے دوران سویٹ یونین کے مقابلے کے ساتھ ساتھ ان وہابی جہادیوں نے تکفیر کا نعرہ بلند کیا اور پاکستان میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کردیا، انہیں سعودی فنڈڈ وہابی دہشتگردوں نے پاکستان میں صرف ساٹھ ہزار پاکستانیوں کو بے جرم قتل کردیا جن میں صرف ۲۰ ہزار شیعہ مسلمان ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اس بیان کے بعد بہت ساری کالعدم جماعتوں نے اپنا موقف تبدیل کرلیا ہے اور اپنے جرائم کو چھپانے کے امن کی بات کرنا شروع کردیا ہے، لیکن پاکستان میں ساٹھ ہزار جوانوں اور شہریوں کی لاشیں اُٹھانے والے کبھی ان قاتلوں کو معاف نہیں کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button