امریکہ میں ایف 18 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

15 مارچ, 2018 09:15

امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ امریکی بحریہ سے متعلق تھا ۔ امریکی بحریہ کے مطابق اس حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

5:58 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔