مشرق وسطی

شام: داعش کا قبضہ ختم، خوراک کی زمینی ترسیل کا آغاز

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) داعش کا قبضہ ختم ہوگیا، شام کے مشرقی علاقے میں تین سال بعد ہوگیا۔ شام کے شہر دیرالزور سے داعش کا قبضہ ختم ہوا تو غذائی قلت سے متاثرہ علاقے کیلئے راستے کھلنے لگے، اقوام متحدہ نے خوراک کی زمینی ترسیل بھی شروع کردی۔

تین سال بعد پہلی بار فضائی ترسیل کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں خوراک کی زمینی ترسیل کی جارہی ہے۔خوراک کی فراہمی پر متاثرین انتہائی خوش ہیں جبکہ دہشتگرد تنظیموں کے زیر قبضہ علاقے کا اسی فیصد حصہ تباہ ہوچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button