پاکستان

تکفیری مفتی نعیم کا مدارس فارم بھرنے سے انکار

تکفیری مدرسہ جامعہ بنوریہ سائٹ کے سربراہ مفتی نعیم نے سندھ حکومت کہ مدارس رجسٹریشن فارم کو بھرنے سے انکار کردیا

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کہ مطابق میں وفاق المدارس العربیہ ( دیوبندی ) کی مجلس عاملہ کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے سربراہ تکفیری مفتی نعیم نے سندھ حکومت کی جانب سے مدارس کو بھیجے جانے والے فارم قبول کرنے سے انکار
کردیا ،
ذرائع کا کہنا ھے کہ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردو ۱۵ صفحات پہ مشتعمل رجسٹریشن و ڈیٹا فارم کا مقصد مدارس کو ملنے والی غیر ملکی و مقامی امداد کہ ذرائع اور مدارس میں موجود غیر ملکی طلباء کی تفاصیل حاصل کرنا ھے جس پہ دیوبندی و اھل حدیث مدارس چراغ پا دیکھائی دیتے ھیں کیونکہ انکو ملنے والی امداد کہ اکثر ذرائع امریکہ ، سعودی عرب ، امارات اور ھندوستان سے ھیں جبکہ طلباء کی اکثریت افغانستان ، بنگلہ دیش ، انڈونیشیا ، سوڈان اور دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ھیں جو کہ پاکستان اور دیگر ممالک میں القاعدہ و داعش کہ آلہ کار کہ طور پہ کام کرتے ھیب جسکے سبب پاکستان کو عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ھے

متعلقہ مضامین

Back to top button