پاکستان

شیعہ سماجی رہنماء ممتاز رضوی کے اغواء کے خلاف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا احتجاج ،

شیعت نیوز : شیعہ سماجی رہنماء ممتاز رضوی کے غیر قانونی گمشدگی کے خلاف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ جمعہ کے روز پاکستان بھر سے ٹوئیٹر پر موجود صارفین نے ٹوئیٹر ہیش ٹیگ #RecoverEngineerMumtazکو استعمال کرتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ احتجاج کے دوران سوشل میڈیا صارفین نےممتاز رضوی سمیت پاکستان بھر سے غائب کئے گئے شیعہ جوانوں کی بازیابی کا مطالبہ کیااور پاکستانی حکومت اور ریاستی اداروں سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک شیعہ جوانوں کو اسی طرح سے اُٹھا کر غائب کیا جاتا رہے گا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button