عراق

عراقی فورسز کا سعودی عرب کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر آپریشن

عراقی فورسز اور قبائل رضاکار فورسز نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔صوبہ الانبار کے فوجی آپریشن کمانڈر جنرل محمود الفلاحی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب الانبار کے صحرا میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا گیا ہے عراقی فورسز کو اس آپریشن میں عراقی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے۔ الفلاحی نے کہا کہ اس آّپریشن کا مقصد الانبار کے مغربی صحراء میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button