دنیا

اقوام متحدہ نے ایران کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کردیا

اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔ فرحان حق نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ایران کے حالات پر قریبی نظر ہے اورایرانی حکومت سے پرامن اجتماعات میں ایرانی عوام کے حقوق کو مدنظر رکھنے کی توقع ہے ۔ ادر سکیورٹی کونسل نے بھی ایران کے بارے میں سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کی امریکی درخواست مسترد کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button