14 دسمبر, 2017 07:08
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے غیر قانونی اور ظالمانہ اقدام کے خلاف دنیا بھر میںمظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔