یمن پرسعودی جارحیت کے خلاف لندن میں مظاہرہ،تصویری رپورٹ

04 دسمبر, 2017 08:27

لندن میں سعودی عرب کی جنگ پسندانہ پالیسی اور یمن پر جارحیت کے خلاف اس ملک کے عوام کی بڑی تعداد نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یمنی مسلمانوںکے قتل عام کی مذمت کی

4:12 صبح جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔