تہران: عالمی محبان اہل بیتؑ ومسئلہ تکفیر کانفرنس سے رہبر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خطاب، تصویری رپورٹ
تہران: عالمی محبان اہل بیتؑ ومسئلہ تکفیر کانفرنس سے رہبر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خطاب،تصویری رپورٹ
دنیا بھر کے 90 ممالک سے 500 سے زائد شیعہ سنی علماء و اکابرین کی شرکت، پاکستانی وفد کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کر رہے ہیں


