پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان ملک دشمن دہشت گردوں کا مرکز بن گیا پاک فوج کے میجر اسحاق بھی شہید
شیعت نیوز:ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے جنرل میجر اسحاق شہید۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پیر اور منگل کے روز خفیہ اطلاعات کی روشنی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا جس میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے پا ک فوج کے میجر اسحاق شہید ہوگئے ۔واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتہ کے دوران کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت الجماعت) اور جمیت علمائے اسلا م مُلّا ڈیزل گروپ کے ہاتھوں 3شیعہ پاکستانی شیعہ مسلمان بھی شہید ہو چکے ہیں اور خیبر پختوں خواہ کی حکومت طالبان کے گاڈ فادر سے اتحاد کر رہی ہے۔