حرم شاہچراغ میں پرتگالی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر لیا،تصویری رپورٹ
17 نومبر, 201707:10
Array
Share
ایران کے شہر شیراز میں واقع حرم حضرت احمد بن موسی کاظم شاہچراغ (ع) میں ۲۹ سالہ ایک پرتگالی جوان نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے دین اسلام قبول کر لیا۔