پنجاب حکومت نے دہشت گرد مسرور جھنگوی کا نام دہشت گر د واچ لسٹ سے نکال دیا ۔
شیعت نیوز: سعودی ریال پہ قائم پنجاب کی د ہشت گردوں کی سرپرست حکومت نے تکفیری د ہشت گرد رکن پنجاب اسمبلی مسرور جھنگوی کا نام د ہشت گردوں کی واچ لسٹ و شیڈول فور سے خارج کردیا ۔شیعیت نیوز کہ مطابق دہشت گرد مسرور جھنگوی کا نام پنجاب حکومت کہ محکمہ داخلہ کی سفارش پہ ۸ نومبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی ( NACTA ) نے دہشتگردوں کی واچ لسٹ و شیڈول فور سے خارج کردیااور اسٹیٹ بینک کو بھی خط جاری کیا ہے کہ اسکے بینک اکاؤنٹس کو بحال کردیا جائے ۔ واضح رہے کہ دہشت گرد مسرور نواز جھنگوی نے آزاد حیثیت سے پنجاب اسمبلی کہ انتخابات میں حصہ لیکر جمعیت علماء اسلام دیوبند ملا ڈیزل گروپ میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان الیکشن کمیشن نے ملکی قانون کو پامال کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو آزادانہ طور پہ الیکشن لڑنے کی اجازت دی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کہ مطابق پنجاب کی دہشتگردوں کی سرپرست شہباز شریف حکومت آئندہ انتخابات سے قبل مزید ۳۰۰ تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کہ ناموں کو آپریشن رد الفساد کو ناکام بنایا جاسکے اور سعودی و ہندوستانی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم داعش و طالبان کو پنجاب میں فعال کیا جاسکے ۔