یمن

انصار اللہ کا ٹویٹر پر سعودی عرب کو کرارا جواب

انصار اللہ نے سعودی عرب کی طرف سے سید عبدالمالک الحوثی سمیت دیگر انصار اللہ کے رہنماؤں کو اپنی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنے اور ان کی سروں کی قیمت متعین کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو فخر سمجھ لیا ہے۔

شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انصار اللہ کے رہنما محمد علی الحوثی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہونا فخر کی بات ہے،ان کے مطابق سعودی عرب کی لسٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے مخالف سعودی نظروں میں دہشت گردی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button