فوٹو گیلری

ایم ڈبلیوایم کا کربلا میں موکب شہداء پاکستان،تصویری رپورٹ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی زائرین امام حسینؑ کی خدمت کیلئے موکب بنام "موکب شہداء پاکستانـ” جوکہ نجف اشرف اور کربلائےمعلی کےدرمیان ،پول نمبر 1120پر قائم کردیا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button