08 نومبر, 2017 07:52
ایران کی مختلف سرحدوں منجملہ چذابہ سرحد سے حسینی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق پہنچ رہے ہیں۔