ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے اعلی افسروں کی مشترکہ پریس کانفرنس،تصویری رپورٹ

08 نومبر, 2017 07:49

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے بین الاقوامی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل قدیر نظامی پور اور پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

1:10 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔